¡Sorpréndeme!

امریکہ میں عید کی خرشیوں میں فلاحی ادارے کی شرکت

2017-09-01 1 Dailymotion

امریکہ میں مساجد اور فلاحی تنظیمیں ایسے لوگوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کر رہی ہیں جن کی دسترس سے یہ فریضہ باہر ہے یا انکے حالات اس کی اِجازَت نہیں دیتے۔ صباشاہ خان ہمیں دکھا رہی ہیں اس رپورٹ میں۔