ویڈیو میں دیکھیں ناراض بیل ایسا بے قابو ہوا کہ اس نے نہ صرف لوگوں کا برا حال کیا بلکہ قریبی دکان کو بھی نقصان پہنچایا۔ ویڈیو: علی رزاق۔ لاہور