¡Sorpréndeme!

سابق صدر مشرف کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لایا جا سکتاہے. خواجہ امتیاز احمد

2017-08-31 3 Dailymotion

جنرل پرویز مشرف کو بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے۔ اس بارے میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان خواجہ امتیاز احمد نے کہا ہے کہ سابق صدر مشرف کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لایا جا سکتاہے۔ مزید یہاں دیکھیں۔