¡Sorpréndeme!

پشاور کا بوڑھا افغان سامان رساں

2017-08-30 1 Dailymotion

ضابت خان پاکستان کے شہر پشاور میں ایک افغان پناہ گزیں ہیں جو اپنی سائیکل پر چیزیں پہنچا کر گزارہ کرتے ہیں۔ وہ چیزیں پہنچانے کیلئے روزانہ دو مرتبہ چکر لگاتے ہیں اور ان کا ہر چکر ڈیڑھ گھنٹے کا ہوتا ہے۔ اس کام سے وہ روزانہ تقریبا 1000 روپے کماتے ہیں۔ بڑھاپے کی وجہ سے ان کے جسم میں درد بھی رہتا ہے۔