¡Sorpréndeme!

دعا کی قبولیت اور اللہ کی قدرت کا چشم دید نظارہ

2017-08-30 14 Dailymotion

ترکستان کے شہر اندیجان میں پہاڑ سے چشمہ نے بہنا بند کردیا تو ایک مسلمان نے جاکر قرآن کی تلاوت کی اور دعا مانگی تو پہاڑ نے چشمے کا منہ کھول دیا دعا کی قبولیت اور اللہ کی قدرت کا چشم دید نظارہ سبحان اللہ .