¡Sorpréndeme!

بولان میں سزا اور جزا کا فیصلہ کرنے والی آبشار

2017-08-29 15 Dailymotion

کویٹہ سے 70 کلومیٹر دور درہ بولان کے قریب واقعہ آبشار ’پیر غائب‘ ٹھنڈے پانے کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس قدرتی آبشار پر کچھ لوگ مجرموں کی سزا اورجزا کا فیصلہ بھی کرتے ہیں۔ آبشار میں الزام شدہ شض اگر مقرہ وقت پر پانی سے باہر آئے تو بے قصور اور اگر مقرہ وقت سے پہلے باہر آئے تو قصور وار ٹھرتا ہے۔