¡Sorpréndeme!

نسل پرست ریلی کے بعد دیسی طلباء کیا محسوس کر رہے ہیں؟

2017-08-23 1 Dailymotion

ریاست ورجینیا کی یونیورسٹی آف ورجینیا میں گزشتہ روز موسم خزاں کے نئے تعلیمی سال کے لئے کلاسز کا آغاز ہوا ہے۔ دیپک دوبھال نے وہاں کے ایک پاکستانی طالب علم سے پوچھا کہ بارہ اگست کی نسل پرست ریلی اور تشدد کے واقعات کے بعد امیگرنٹ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ان جیسے دیسی طلباء کیا محسوس کر رہے ہیں؟