¡Sorpréndeme!

عمران قریشی کی ایوارڈ یافتہ پینٹگز

2017-08-22 3 Dailymotion

پچھلے سولہ سالوں میں دہشت گردی کے نتیجے میں ہزاروں پاکستانیوں کا خون بہا ہے۔ عمران قریشی اپنی پینٹگز میں اس درد کی کئی تہیں دیکھنے والے کے سامنے کھول دیتے ہیں۔ جرمنی کے ڈوئچ بینک کا آرٹسٹ آف دا ایئر اور امریکی محکمہ خارجہ کا آرٹ ان دا ایمبیسیز ایوارڈ سمیت وہ کئی بین الاقوامی اعزازات حاصل کر چکے ہیں۔