آج امریکہ بھر میں انیس سو اٹھارہ کے بعد یعنی پورے نناوے سال بعد ایسا سورج گرہن ہوا ہے جو ملک کے ایک سے دوسرے کنارے تک دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان سمیت کئی معاشروں میں سورج گرہن سے بہت سے توہمات بھی وابسطہ ہیں جن کی وجہ سے یہ موقع بہت سے لوگوں کے لیے پریشان کن ہوتا ہے۔ کیوں؟ جاننے کے لیے یہ رپورٹ دیکھیں۔