امریکہ میں نسل پرستوں کو جلسہ یا ریلی نکالنے کی اجازت کیوں ہے؟ اس کہ وجہ امریکی آئین میں پہلی ترمیم کے ذریعے دی گئی شخصی آزادی ہے جس کے تحت جلسہ کرنے، یا تقریر کرنے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔