¡Sorpréndeme!

لاہورگارڈن ٹاون میں بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی -

2017-08-16 10 Dailymotion

۔لاہور(بیورو رپورٹ ) گارڈن ٹاؤن کے علاقہ برکت مارکیٹ میں بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی۔ امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف، کوئی جانی نقصان نہیں: پولیس