لندن کے ساراسینز رگبی کلب کے آٹھ کھلاڑی برمودا میں پری سیزن ٹریننگ سیشن کے دوران واٹر اسٹنٹ کرتے رہے۔ ایک بار ناکامی کے بعد کھلاڑیوں نے کامیابی سے ڈائیونگ پلیٹ فارم سے بال ایک دوسرے کو منتقل کی۔