¡Sorpréndeme!

خیبر پختونخواہ پولیس میں پہلی خاتون سربراہ

2017-08-11 1 Dailymotion

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلے ماہ رضوانہ حامد نے اس وقت تاریخ رقم کی جب وہ خیبر پختونخواہ کے قدامت پسند معاشرے میں جہاں مذہبی روایات کی وجہ سے خواتین کا گھر سے باہر نکلنا اچھا نہیں سمجھا جاتا، مردوں کے پولیس اسٹیشن کی پہلی سربراہ بنیں۔