¡Sorpréndeme!

پانی سے اوپر چلنے والا سرف بورڈ

2017-08-10 0 Dailymotion

پورٹو ریکو کی ایک کمپنی نے بیڑی سے چلنے والے سرف بورڈ بنا ئے ہیں۔ ساڑھے 13 کلو وزنی یہ سرف بورڈ پانی کی سطح سے اونچے ہو کر 25 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک چل سکتے ہیں۔