آسٹریلیا کے ایک جزیرے تسمانیا پر پائے جانے والے ایک کمیاب جانور ڈیول کو پھر سے نئی زندگی مل رہی ہے۔ اس کی 80 فی صد نسل ایک مخصوص کینسر سے ہلاک ہو گئی تھی۔ ماہرین نے انہیں ایک ویکسین لگائی ہے اور انہیں امید ہے کہ وہ ڈیول کی نسل بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔