¡Sorpréndeme!

اوریگامی روبوٹس جنہیں کوئی بھی شکل دی جا سکتی ہے

2017-08-07 2 Dailymotion

سوئٹزرلینڈ کے ایک شخص نے اوریگامی روبوٹس کا ایک پروٹو ٹائپ بنایا ہے۔ جس میں ہر ماڈیول کو دوسرے ماڈیول سے جوڑا جا سکتا ہے اور انہیں کسی بھی شکل میں ڈھالا جا سکتا ہے۔