¡Sorpréndeme!

شیرنی اور بکری کی دوستی

2017-08-03 2 Dailymotion

روس کے انتہائی مشرقی علاقے میں واقع جانوروں کے ایک پارک میں شیرنی اور ایک بکری اکٹھے رہتے ہیں۔ یہ اس پارک کا پہلا ایسا جوڑا نہیں ہے۔ 2015 میں بھی ایک اور بکری کو ایک شیر کے احاطے میں رکھا گیا تھا ، لیکن شیر نے بکری کو ہلاک نہیں کیا اور اُن کی دوستی سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہو گئی تھی۔