¡Sorpréndeme!

نئے وزیراعظم کے انتخاب پر عام لوگوں کی رائے

2017-08-02 2 Dailymotion

شاہد خاقان عباسی کے انتخاب کے بارے میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسلام آباد کی ایک مارکیٹ میں وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ نواز شریف کی پالیسیاں جاری رہیں گے۔