یہ 92 واں سالانہ چنکوٹیگ بونے گھوڑوں کی تیراکی کا مقابلہ ہے جس میں 200 سے زیادہ پونی ایک جزیرے سے تیرتے ہوئے دوسرے جزیرے پر پہنچے۔ گھوڑوں نے تقریباً 1,000 گز تک تیراکی کی۔ اُنہوں نے اساٹیگ جزیرے سے چنکوٹیگ جزیرے تک تیراکی کی.