¡Sorpréndeme!

سلیکون ویلی میں ہراساں کیے جانے کے الزامات

2017-07-31 1 Dailymotion

دنیا بھر میں جہاں پچھلے کچھ عرصے سے سائنس اور میتھس کے شعبوں میں خواتین کی کم تعداد کا ذکر بہت شد و مد سے کیا جا رہا ہے، وہاں امریکہ کی 'سلیکون ویلی' کے اداروں میں کام کرنے والی خواتین کی جانب سے ہراساں کیے جانےکے الزامات سامنے آرہے ہیں۔