¡Sorpréndeme!

ٹیکساس کا دو سالہ جیٹ لیمن باسکٹ بال کا ماہر کھلاڑی

2017-07-31 4 Dailymotion

ٹیکساس کے دو سالہ جیٹ لیمن نے خود کو باسکٹ بال کے ایک ماہر کھلاڑی کے طور پر منوا لیا ہے۔ اس کے والدین اسے جہاں بھی کھڑا کریں وہ بڑی مہارت سے گیند باسکٹ میں ڈال دیتا ہے۔