پاناما کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ طور پر وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ ممبر قومی اسمبلی جہانگیر ترین، ممبر صوبائی اسمبلی تحسین فواد اور سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اس فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔