¡Sorpréndeme!

دشت گرد مشترکہ دشمن، مل کر مقابلہ کرنا ہوگا: سفیر اعتزاز

2017-07-27 0 Dailymotion

پاکستانی سفیر اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گرد ’’مشترکہ دشمن‘‘ ہے۔ اس سلسلے میں، اُنھوں نے ’انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز‘ سے خطاب کرتے ہوئے،پاکستان اور افغانستان کو مل کر کام کرنے پر زور دیا۔ اُنھوں نے ’’الزام تراشی چھوڑ کر مثبت اور تعمیری انداز اختیار کرنے‘‘ پر زور دیا