کیلی فورنیا کے ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے باعث اندر موجود کتا بے ہوش ہوگیا۔ بچاؤ اور امدادی کام پر پہنچنے والے فائر فائٹروں نے آکسیجن ماسک کی مدد سے بے ہوش کتے کی اکھڑی ہوئی سانسیں بحال کیں۔ اس کے بعد، کتے کو مالک کے حوالے کر دیا گیا