¡Sorpréndeme!

واشنگٹن میں فوڈ ٹرک پر کاروبار کرنے والے ایک افغان پناہ گزیں

2017-07-24 1 Dailymotion

محمد معشوق دولتی، سابق افغان مترجم ہیں، جنھیں ماضی میں افغانستان میں طالبان، القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک سے خطرہ درپیش تھا۔ وہ پچھلے تین سال سے، واشنگٹن میں ایک فوڈ ٹرک کا کاروبار کرتے ہیں، جن کے افغانی اور ایرانی کھانے مقبول ہیں۔ وہ کہتے ہیںں: ’’پناہ گزیں سخت محنتی ہوتے ہیں‘‘