¡Sorpréndeme!

لاہور دھماکے کے بعد کے مناظر

2017-07-24 5 Dailymotion

لاہور کے فیروز پور روڈ پر بدھ کی سہ پہر ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کئی پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔