¡Sorpréndeme!

کوئٹہ میں اونٹنی کے دودھ کی فروخت

2017-07-24 4 Dailymotion

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں اونٹنی کا دودھ مقبول ہوتا جا رہا ہے۔ عام لوگوں کا خیال ہے کہ اس میں شوگر سمیت کئی دیگر بیماریوں کے خلاف شفا ہے۔