"امیدوار آپ کو فرشتہ چاہئے لیکن ووٹ میرے جیسے بے ایمان، جھوٹے شخص کا چاہئے۔۔؟"- جو لوگ اعتراض کررہے ہیں کہ تحریک انصاف پرانے لوگوں سے نیا پاکستان بنائیں گے ان کیلئے حسن نثار کا دلچسپ تبصرہ ۔