دانیال عزیز کو عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔۔ عمران خان کو صحافیوں کا داماد کہنے پر صحافی نے بھرے مجمعے میں دانیال عزیز کی عزت افزائی کردی جس پر دانیال عزیز کو بعد میں شرمندہ ہوکر معافی مانگنی پڑی۔