"پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔۔۔"- خادم اعلیٰ کے حلقے کے سکولوں میں پینے کا پانی تک مہیا نہیں۔