ایک طرف پنجاب اور سندھ کے سرکاری ہسپتال ہیں جہاں لوگ بخار کی دوا لینے بھی نہ جائیں اور دوسری طرف خیبرپختونخوا میں انکھوں کی پیوندکاری مفت کی جا رہی ہے۔ یہی ہے تبدیلی ۔۔۔ عوامی ادارے عوام کیلئے۔