وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا اسمبلی میں میں مردان واقعہ پر شدید رنج کا اظہار۔
2017-04-14 5 Dailymotion
وزیرِ اعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا اسمبلی میں میں مردان واقعہ پر شدید رنج کا اظہار۔ اس کیس کو مثال بنائیں گے تا کہ آئیندہ اس طرح کا واقعہ پیش ناں آئے۔ پوری انکوائری کر کے زمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔