مریم نواز کو ایک بار پھر سے منہ کی کھانی پڑی۔ مریم صفدر نے عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ٹویٹ کرنے کامشورہ تو دے دیا مگر نواز شریف کے اپنے حلقے کے لوگ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھئیے اس رپورٹ میں۔