گزشتہ دنوں ژالہ باری بارش اور آندھی سے ہونے والی تباہی سے گندم کی فصل مکمل تباہ کسان سخت پریشان حکومت سے مدد کی اپیل ۔۔متاثرہ علاقے کو آفت زدہ قرار دیا جائے ۔۔مطالبہ