سب سے بہترین کلام، سب سے بہترین ہدائت اور سب سے برے کام کونسے ہیں
2017-02-17 14 Dailymotion
محترم سامعین! اس حدیث شریف میں یہ بتایا گیا ہے کہ سب سے بہترین کلام اللہ تبارک و تعالیٰ کاکلام یعنی قرآن پاک ہے اور سب سے بہترین ہدائت نبی پاکﷺ کا اسوہ حسنہ ہے اور سب سے برے کام بدعا ت ہیںMust Watch