کلک میگزین کے پروگرام (آج کی بیٹی کل کی ماں)آگاہی برائے سپیشل چلڈرن گورنمنٹ گرلزکالج وحدت کالونی لاہور میں سپیشل بچوں کی پرفارمس نے سب کے دل جیت لیے