فلیٹس 2006میں خریدے گئے تو اس وقت تو میاں شریف وفات پاچکے تھے،وہ وصیت کیسے کرسکتے تھے؟ نیا سوال اٹھ گیا، دیکھئے سماء کی تہلکہ خیز رپورٹ