¡Sorpréndeme!

احتساب سب کا ہونا چاہیئے، عمران خان

2017-01-07 14 Dailymotion

کیا میں نے کبھی یہ کہا ہے کہ آصف زرداری کو بَری کر دو ؟
بلکہ میں تو یہ کہتا ہوں کہ
وزیر اعظم اور زرداری سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔
کیونکہ بڑے بڑے ڈاکو،، میں اسمبلیوں میں بیٹھے دیکھتا ہوں
سنیئے عمران خان کا کرپشن کے خلاف واضح اور ٹھوس موقف ۔