فیصل ۤباد میں پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا تین روزہ اس مہم میں تیرہ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلاے جایئں گے