سہالہ (اسد حیدری۔ارمان علی ) روات روٹ ۱۱۱کی پبلک سروس گاڑیاں روٹ مکمل نہیں کرتی۔ لڑائی جھگڑے آئے روز کا معمول بن گئے مسافروں نے سکریٹری آر ٹی اے راولپنڈی اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ دیکھیے وڈیو میں مسافروں کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔