میں سیاست میں اس لیئے آیا کہ مجھے احساس ہوا کہ اگر ہم سماجی و معاشی انصاف کے لیئے نہیں لڑیں گے توچھوٹا سا طبقہ امیر ھو جائے گا اور غریبوں کے سمندر میں ایک جزیرہ ھو گا امیروں کا۔