جب غربت اور بیماری ساتھ ساتھ گھر میں داخل ہوجائیں تو زندگی امتحان بن جاتی ہے،کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کا ایک غریب خاندان ایسی ہی آزمائش سے دوچارہے