پیپلزپارٹی پاناما پر ن لیگ کا احتساب نہیں چاہتی نہ ہی احتساب بل منظور کرنے دے گی۔کیونکہ احتساب ہوا تو سب سے زیادہ نقصان پیپلزپارٹی کو ہوگا۔آصف زرداری نے سرِ محل آف شور کمپنی کے ذریعے خریدا تھا،جس کے تمام دستاویزات موجود ہیں۔روف کلاسرا