شریف خاندان نے 6ارب کا قرضہ معاف کروایا،ان کے دورِ اقتدار میں ان کی فیکٹریوں کی تعداد 1سے 20ہوگئی، شریف فیملی کے اپنے پارٹنر خالد سراج نے بھانڈا پھوڑ دیا