¡Sorpréndeme!

ٹوبہ نامعلوم ملزما ن کی بارہ سا لہ بچی سے زدیا تی

2016-10-30 2 Dailymotion

ٹوبہ ٹیک سنگھ
دینی مدرسے کی بارہ سالہ طالبہ کو نا معلوم ملزمان نے اغواکر کے زیادتی کا نشا نہ بنا کر 30 گھنٹے بعد واپس گھر کے باہر پھینک دیا متاثرہ بچی کو پولیس تھانہ نواں لاہور نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال گوجرہ پہنچا دیا واضع رہے کہ تھانہ نوا ں لاہور کے چک نمبر 338 ج ب کے غر یب محنت کش سر فراز احمد کی بارہ سالہ بیٹی زلیخا ں جو کہ مقامی دینی مدرسہ میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہی ہے اپنے گھر میںکمسن بہن بھائیو ں کے ہمرا ہ سوئی ہو ئی تھی جبکہ سر فراز احمد اپنی بیو ی کے ہمرا ہ ہمسا ئے میں اپنے سسرا ل کسی کام کی غر ض سے گیا ہوا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس کے گھر کی دیوا ریں پھلانگ کر اس کی بیٹی زلیخا ں کو بے ہوش کر نے والی دوائی منہ پر لگا زبر دستی اغوا کر لیا والدین گھر پہنچے تو انہیں واقع کا علم ہوا جس پر انہو ں تھانہ نواں لاہور پولیس کو آگاہ کیا 30 گھنٹے گزر نے کے بعد اگلے روز نامعلوم ملزمان رات گئے اسے بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک گئے والدین نے پولیس کے ہمرا ہ 12 سا لہ بیٹی کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچایا جہاں پر اس کو طبی امداد دیتے ہو ئے اس کا میڈیکل کر وایا گیا ہے لڑکی کے والد سرفراز نے کہ وہ محنت مزدوری کر کے اپنا گزر اوقات کر رہا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ہم وزیر اعلی پنجاب سے اپیل کر تے ہیں کہ ہمیں انصا ف دلایاجائے مقدمہ کے تفتیشی پولیس آفیسر محمد اسلم خاں کے مطابق پولیس نے صغیر ولد غلام شبیر نامی شخص کو حرا ست میں لے لیا ہے اور مزیدتفتیش جاری ہے .
فو ٹیج کے ساتھ
Category
News & Politics