¡Sorpréndeme!
ہے کوئی اللہ تعالیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا؟
2016-10-15
33
Dailymotion
بے شک صرف اللہ تعالیٰ ہی کائنات کی ہر چیز کاخالق ہے
Videos relacionados
اللہ کے سوا ایسی تخلیق کون کر سکتاہے؟ بے شک کوئی نہیں۔
اللہ کے سوا ایسی تخلیق کون کر سکتاہے؟ بے شک کوئی نہیں۔
بے شک تمام تعریفیں اللّٰہ سبحان تعالیٰ کی عظیم اور بابرکت ذات کے لئے ہیں جو اس پوری کائنات کا خالق و مالک ہے۔ اللہ ہم سب کو احکامِ الہی پر عمل پیرا کرنے والا بنائے آمین ثم آمین ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️ #سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم
اللہ سے بڑھ کر پردہ پوشی کرنے والا کوئی نہیں ہے ❤️#trending#viral#shorts#islamic#foryou#dailymotion#share
یہ هے اللہ کا عذاب یہ کوئی فلمی سین نہیں ہے یہاں کوئی کسی کیمرے کا کمالات نہیں اللہ تعالیٰ طاقت والا ہے اور جو کچھ بھی چاہیے کر سکتا ہے اللہ تعالیٰ همیی آپنے عذاب سے بچانے آ مین
صبر کریں اگر آزمانے والا اللہ تعالیٰ ہے تو آزمائش سے نکالنے والا بھی اللہ تعالیٰ ہے۔ #Allah #HazratMuhammad #MuhammadUsama #محمد_اسامہ #Usama Muhammad Osama
💞ھمارےپیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا"جب مؤذن کی اذان سنو ہو تم بھی وہی کہو جو موذن کہتا ہے پھر مجھ پر درود پڑھو کیونکہ جو کوئی مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر اپنی دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اس کے بعد اللہ تعالی سے میرے وسیلے سے
اللہ کو معصومیت پسند ہے۔ ایسی معصومیت کہ کوئی نیکی کرے اور وہ اسے اللہ کا احسان سمجھے. اللہ کی دی توفیق. اس کی عطا کردہ ہدایت. اپنا کمال، اپنا ظرف، اپنی طاقت نہ سمجھے. ایسی معصومیت کہ اگر وہ گناہ کرلے تو فورا توبہ کی طرف متوجہ ہوجائے۔ اللہ سے معافی مانگے
✍️میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں زمین پھٹ سکتی ہے آ سمان گر سکتا ہے لیکن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لیۓ ہر نیک عمل جو خالص اللہ تعالیٰ کے لیۓ ہو اور نبی کریم ﷺ کے بتاۓ گئے طریقے کے مطابق ہو،وہ یقیناً بندے کی عبادت ہی شمار ہوتا ہے ۔