پلیز جانوروں پر زیادہ لوڈ ڈالنے سے پہلے ایک دفعہ یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں یہ ویڈیو جانوروں کے ساتھ ظلم کا منہ بولتا ثبوت ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے اس طرح کے جانوروں پر ظلم کو روکنے میں ہماری مدد کریں ؟؟