حضورسیدۃ النساءکی سیرت کوعلامہ نےجس طریقےسےخواتین اسلام کےسامنےپیش کیاہےمیں سمجھتاہوں اگرہم اپنی بیٹیوں کواپنی بہنوں کوسمجھانےمیں کامیاب ہوجائیں توہم وہ قوم بن سکتےہیں جوقوم ہمیں رسول پاکﷺنےبنایاتھا۔