سانحہ ماڈل ٹاون کے ویڈیو شواہد سانحہ 12 مئی سے کہیں زیادہ ہیں۔ٹی وی چینلز پر مرنے والے اور مارنے والے صاف نظر آرہے ہیں لیکن کسی کا کچھ نہیں ہوا۔کوئی ایک بھی قاتل گرفتار نہیں ہو سکا۔سینیئر تجزیہ کار ایازامیر