¡Sorpréndeme!

نوازشریف نےصلح کے لیےغیرملکیوں اورایک وفاقی وزیرکوطاہرالقادری کےپاس بھیج دیا

2016-08-27 64 Dailymotion

سانحہ ماڈل ٹاون پر تحریک قصاص میں شریف برادران کو پھانسی کا پھندا نظرآرہا ہے۔اسی لیے نوازشریف نے چند غیر ملکیوں اور ایک وفاقی وزیرکو میرے پاس صلح کے لیے بھیجا لیکن میں نے جواب دیا کہ چودہ کے بدلے چودہ جانیں،خون کا بدلہ خون،صرف قصاص ہوگا قصاص۔۔اگر نوازشریف اس بات کا انکار کردیں کہ انہوں نے صلح اور معافی تلافی کے لیے لوگ نہیں بھیجے تو ان کے اس بیان کے پانچ منٹ بعد بھیجے گئے تمام لوگوں کے نام بتادوں گا۔ڈاکٹر طاہر القادری کا غریدہ فاروقی کے پروگرام میں چیلنج